Kahani Urdu main Ek bakri do use ke bacche aur ek kawa Ek sher sherni shamil hai Urdu kahani

Kahani Urdu main Ek bakri do use ke bacche aur ek kawa Ek sher sherni shamil hai Urdu kahani 2021
Kahani Urdu main Ek bakri do use ke bacche aur ek kawa Ek sher sherni shamil hai Urdu kahani

بچوں کے لئے یہ کہانی اخلاقات ہے اردو میں کہانی بچوں اور دوستوں کو سنائیں

 اس کہانی میں ایک بکری🐐 دو اس کے بچے اور ایک کوا اور شیر🦁 اور  شیرنی شامل ہے


اس کہانی میں آپ جانیں کس طرح ایک بکری  اپنے دو بچوں  کو شیر اور شیرنی سے اپنی عقل کا استعمال کرتے ہوئے کاوا کی مدد سے اپنے بچوں کو بچاتی ہے 


ایک بار کا ذکر ہے ایک گاؤں میں ایک کسان کے پاس ایک بکری تھی اس بکری کے دو بچے تھے

وہ اپنے بچوں سے بہت پیار کرتی تھی

وہ خوشی خوشی اس گاؤں میں رہتی تھی


لیکن گاؤں کے پاس ایک بہت بڑا جنگل تھا

بکری کو ہمیشہ ڈر رہتا تھا کہیں میرے بچوں کو کوئی جنگلی جانور انہیں کھانا جائے

وہ اپنے بچوں کو ہمیشہ یہی سمجھا تی تم کبھی اس جنگل میں نہ جایے جنگل میں بہت بڑے بڑے جانور رہتے ہیں وہ تمہیں کھا جائیں گے


 لیکن ایک دن وہی ہوا جس کا بکری کو ڈر تھا 

بکری کا ایک بچہ گاس کھاتے کھاتے

اس جنگل کے بیچی پہنچ گیا 

کچھ دیر کے بعد بکری نے بچے کو گاؤں میں بہت ڈھونڈا لیکن اسے وہاں نہیں ملا


 پھر بکری اس جنگل کی اور چلی گئی 

جب وہ جنگل میں پہنچی بکری نے دیکھا بچہ وہاں گھاس کھا رہا تھا پھر بکری جٹ سے اس بچے کے پاس پہنچ گئی اور اس بچے کو  سمجھایا

اور بچے سے کہا چلو جلدی اپنے گھر چلو بکری جیسے آگے گاؤں کی اور چلی اس نے دیکھا 

آگے سے  بھاگتا ہوا شیر آ رہا ہے


 بکری نے سوچا اس شیر سے بچناں   مشکل ہے 

اتنے میں بکری دیکتی ہے پاس ایک پیڑ کے اوپر

ایک کاوا بیٹھا تھا 

بکری نے کاوا سے کہا اب ہماری مدد صرف تم کر سکتے ہو اب ہمیں شیر سے صرف تم بچا سکتے ہو بکری نے ساری بات کاوا کو سمجھائیں

کاوا پر راضی ہو گیا جیسے شیر بکری اور اس کے بچے کے نزدیک پہنچا 

جیسے بکری اور بچے کے اوپر حملہ کرنے کے لیے شیر آگے بڑھا 

اتنے میں ہی اس پیڑ پر بیٹھے ہوئے کاوا نے کہا

شیر جی یہ تم کیا کر رہے ہو شیر نے کہا میں بوجھن کر رہا ہوں میں ان دونوں کو کھا جاؤں گا

کاوا نے کہا کیا تم اسے اکیلے اکیلے کھاؤ گے

شیر نے کہا کیا مطلب ہے تمہارا

کاوا نے کہا ابھی یہاں شیرنی آئی تھی 

شیرنی نے مجھ سے کہا تم اس بکری اور بچے کو کہیں جانے مت دینا میں اب شیر کو یہاں لے کر آتی ہوں اس کے بعد ہم دونوں مل کر اسے کھائیں گے

اس لیے تو میں اس پیڑ پر بیٹھا ہوں

شیر نے کہا شیرنی کس طرف گئی ہے میں ابھی اسے یہاں لے کر آتا ہوں اور تم ان دونوں کے اوپر نظر رکھو 

کاوا نے دوسری اور اشارہ کیا اور  شیر سے کہا شیرنی اس طرف گئی ہے 

پھرشیر اس طرف چلا گیا 


کاوا بکری سے کہا اب تم اپنے گھر چلی جاؤ

بکری اپنے گاؤں کی طرف آگے بڑی ان کے ساتھ ساتھ کاوا اوڑ تے ہوا آگے بڑا

کچھ دیر کے بعد راسطے میں  انہیں شیرنی ملی شیرنی بکری اور اس کے بچے پر حملہ کرنے کے لیے آگے بڑھی اور کاوا نے کہا 


شیرنی جی یہ تم کیا کر رہی ہو شیرنی نے کہا بوجھن میں ان دونوں کو مار کر کھا جاؤں گی 

پھر بکری اور اس کے بچے کی جان بچانے کے لیے

کاوا نے کہا کیا تم اسے اکیلی اکیلی کھاؤ گی

شیرنی نے کہا کیا مطلب ہے تمہارا

کاوا نے کہا ابھی یہاں شیرجی آیا تھا 

شیر نے مجھ سے کہا تم اس بکری اور بچے کو کہیں جانے مت دینا میں اب شیرنی کو یہاں لے کر آتا ہوں اس کے بعد ہم دونوں مل کر اسے کھائیں گے

اس لیے تو میں اس پیڑ پر بیٹھا ہوں


شیرنی نے کہا شیر  کس طرف گیا ہے میں ابھی اسے یہاں لے کر آتی ہوں اور تم ان دونوں کے اوپر نظر رکھو 

کاوا نے دوسری اور اشارہ کیا اور  شیرنی سے کہا شیر اس طرف گئی ہے 

پھرشیرنی اس طرف چلی گیا

پھر کاوا نے بکری سے کہا اب تم جلدی اپنے گھر بھاگ جاؤ 


پھر بکری اور اس کا بچہ اپنے گاؤں کی اور آگے بڑھے کاوا بی اس کے ساتھ

اوڑتا ہوا آگے بڑھا

کچھ دیر کے بعد بکری اپنی گھر پہنچی 

اور اس نے سکون سے سانس لی اور

کاوا کا شکریہ ادا کیا آج تمہاری وجہ سے ہماری جان بچی ہے تمہارا شکریہ 

پھر کاوا واپس جنگل میں چلا گیا 

پھر بکری خوشی خوشی سے اپنے بچوں کے ساتھ زندگی بتانے لگی


اسی لیے دوستوں ہمیں بھی کسی کی مدد کرنی چاہئے کیا پتا ہماری تھوڑی سی مدد کی وجہ سے کسی کی جان بچ جائے

آپ کو یہ کہانی کیسی لگی اور ابی ہمیں دے اجازت اور دعاؤں میں ضرور یاد کریں ہمیں

کلک کریں نیو کہانی بچوں کے لئے اخلاقی
کلک کریں اردو بچون کی مختصر کہانی کبوتر اور ذہنی شخص کی کہانی۔